غایت خاص
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - (فلسفہ) وہ مقصد جو صرف ایک طریقے سے حاصل ہو سکے۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - (فلسفہ) وہ مقصد جو صرف ایک طریقے سے حاصل ہو سکے۔